جرائم و حادثات
مکان میں ماں اور بیٹا مردہ پائے گئے
پولیس نے کہاکہ 65سالہ وجئے اماں اور اس کے بیٹے 48سالہ سریدھر گوڑساکن پرگتی نگر نے مکان مین فین سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق مقامی عدالت میں سریدھر سے اس کی بیوی کی علحدگی کے معاملہ پر یہ دونوں کافی مایوس تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ملکاجگری میں ایک مکان میں خاتون اور اس کا بیٹا مردہ پائے گئے۔شبہ کیاجارہا ہے کہ خاندانی مسائل کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کی۔