تلنگانہ

ضلع راجنا سرسلہ میں ماں ، بیٹے نے پھانسی لے لی

مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے ضابطہ کی کارروائی کی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں ماں اور بیٹے نے پھانسی لے لی۔ان کی لاشیں مکان میں لٹکتی ہوئی پائی گئیں۔یہ واقعہ ضلع کے چیکلاپلی علاقہ کے ایک مکان میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
متھن چکرورتی کی والدہ شانتی رانی چل بسیں
لکھنؤ میں خاتون اور بیٹے پر دو افراد نے ایسڈ ڈال دیا
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

مقامی افراد کے مطابق 55سالہ مالوا اور اس کے بیٹے 30سالہ کنکیاکے طورپر ان کی شناخت کی گئی ہے۔ مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے ضابطہ کی کارروائی کی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش شروع کردی۔