جرائم و حادثات

پرانا شہر حیدرآبادکے آئی ایس سدن علاقہ میں قتل کی واردات

پرانا شہر حیدرآبادکے آئی ایس سدن علاقہ میں قتل کی واردات پیش آئی۔

حیدرآباد: پرانا شہر حیدرآبادکے آئی ایس سدن علاقہ میں قتل کی واردات پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
ویڈیو: مدینہ بلڈنگ سرکل کے قریب واقع کمار شرٹس میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو

ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت رئیل اسٹیٹ تاجر 36سالہ محمد طارق علی قادری کے طورپر کی گئی ہے جن کا قتل گذشتہ شب نامعلوم افراد نے آئی ایس سدن پولیس اسٹیشن کے حدود میں وکاس ہائی اسکول کے پیچھے کیا۔

بتایاجاتا ہے کہ واردات کے مناظر سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے مقام واردات کا معائنہ کیااور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔