حیدرآباد

موسی رام باغ بریج ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا

حیدرآباد ٹریفک پولیس نے موسی ندی میں پانی کے شدید بہاو کے بعد اس بریج کو بند کردیا تھا۔یہ قدم احتیاط کے طورپر اٹھایاگیاتھا۔اس کا مقصد ندی کے نشیبی علاقوں کوزیرآب آنے سے روکنا تھا۔

حیدرآباد: پانی کی سطح میں اضافہ کے سبب بند کئے گئے حیدرآباد کے موسی رام باغ بریج کو ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔چہارشنبہ کو اس بریج کو کھولاگیا۔حیدرآباد ٹریفک پولیس نے موسی ندی میں پانی کے شدید بہاو کے بعد اس بریج کو بند کردیا تھا۔یہ قدم احتیاط کے طورپر اٹھایاگیاتھا۔اس کا مقصد ندی کے نشیبی علاقوں کوزیرآب آنے سے روکنا تھا۔

متعلقہ خبریں
ڈاکٹروں کی کوتاہی یا جرم؟ مریض کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج
حج، خلوص، توبہ اور اطاعت کا سفر ہے، نہ کہ فخر و شہرت کا مظاہرہ – مفتی صابر پاشاہ
اساتذہ اخلاص و محبت کے ساتھ تعلیم دیں، اصلاح صرف سختی سے ممکن نہیں – تربیتی کیمپ میں علما کا خطاب
لفٹ میں ڈاکٹر کی موقع پر موت قطب اللہ پور میں المناک حادثہ
ہر خاندان سے ایک بچے کو حافظ قرآن اور عالم دین بنانے کی شدید ضرورت:حافظ پیر شبیر احمد