تعلیم و روزگار

نیٹ پی جی امتحان کی تاریخ کا اعلان

نیشنل ایگزامنیشن بورڈ نے 11 اگست کو اعلیٰ طبی تعلیم کے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ نیٹ پی جی کے امتحان کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

نئی دہلی: نیشنل ایگزامنیشن بورڈ نے 11 اگست کو اعلیٰ طبی تعلیم کے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ نیٹ پی جی کے امتحان کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: ECET کی مفت کوچنگ کلاسس کا افتتاح
25 طلبہ کو نیٹ ایم ڈی اہلیتی امتحان کی کوچنگ پر 25 لاکھ روپے کے مصارف بے فیض
نیٹ امتحان کا کل مفت گائڈنس کیمپ وآن لائن فارم کا ادخال
نیٹ پی جی امتحان شیڈول کے مطابق ہوگا

بورڈ نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ یہ امتحان دو شفٹوں میں منعقد ہوگا۔

نیٹ پی جی امتحان میں پیپر لیک ہونے کے بعد نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن نے نیٹ پی جی کا امتحان ملتوی کر دیا تھا۔

یہ امتحان 22 جون کو مقرر تھا تاہم صرف ایک دن قبل اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔

a3w
a3w