امریکہ و کینیڈا

ٹرمپ کا حماس کے خلاف غزہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: نیتن یاہو

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غزہ میں فوج بھیجنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔

واشنگٹن: اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ اسرائیل کا عزم ہے اور اس میں مدد کے لیے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غزہ میں فوج بھیجنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔

متعلقہ خبریں
غزہ کو 3 حصوں میں تقسیم کرکے شمالی حصہ اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا (ویڈیو)
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
حماس کے صدر یحییٰ السنوار کے قریبی ساتھی روحی مشتہی کو تین ماہ قبل ہلاک کردیا گیا،اسرائیل کا ادعا
نیتن یاہو نے 150 بیمار اور زخمی بچوں کے غزّہ سے اخراج پر پابندی لگا دی

نیتن یاہو نے بدھ کے روز فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ’’مجھے نہیں لگتا کہ ٹرمپ نے حماس کو تباہ کرنے کے لیے امریکی فوج بھیجنے کی بات کی ہے۔

یہ ہمارا عزم ہے۔ یہ ہمارا کام ہے اور ہم اس کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔‘‘