جموں و کشمیر

کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کے اہلکار سری نگر، بڈگام اور سوپور میں کئی مقامات پر چھاپے مار رہے ہیں۔

سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجسنی (این آئی اے) نے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔

متعلقہ خبریں
نومولود بچوں کو فروخت کرنے والا ریاکٹ بے نقاب، غریب ماؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف
جیش کی ذیلی تنظیم نے کشمیر دہشت گرد حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی
این آئی اے پر ہائی کورٹ ڈیویژن بنچ کی تنقید
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
جسمانی اعضاء کی بین الاقوامی تجارت کا ریاکٹ بے نقاب

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کے اہلکار سری نگر، بڈگام اور سوپور میں کئی مقامات پر چھاپے مار رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے غیر مقامی افراد کی ہلاکتوں کے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

اس سلسلے میں مزید تحقیقات کا انتظار ہے۔