جرائم و حادثات

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

اوڑم گڈہ ریلوے لائن پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: اوڑم گڈہ ریلوے لائن پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

پولیس ذرائع نے بتایا کہ نواب صاحب کنٹہ کے رہنے والے 37 سالہ محمد شریف جو تالاب کٹہ میں واقع ایک گوشت کی دکان پر ملازم تھے۔

آج صبح دکان کو جانے کیلئے ریلوے لائن عبور کررہے تھے کہ ٹرین کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگئے۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس نے ضابطہ کی کارروائی کی۔