جرائم و حادثات

سڑک حادثہ میں 3 افراد بشمول ایک لڑکی ہلاک

حیات نگر روڈ پر حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: حیات نگر روڈ پر حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
وزیر برقی کرشماتی طورپر محفوظ

پولیس نے بتایا کہ سنجیوا اور منوج اسکوٹی پر جارہے تھے کہ ویان نے انھیں ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں یہ دونوں ہلاک ہوگئے۔ حیات نگر پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

ایک اور حادثہ میں کوکٹ پلی علاقہ کی 26 سالہ سنیتا ایرا گڈہ علاقہ سے اسکوٹی پر جارہی تھی کہ واٹر ٹینکر نے اسے ٹکر دے دی۔

وہ نیچے گر پڑی تھی کہ آر ٹی سی بس نے اسے کچل دیا جس کے نتیجہ میں وہ برسر موقع ہلاک ہوگئی۔

a3w
a3w