ایشیاء

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

پاکستان کی ایک عدالت نے پیر کے دن حکام کو حکم دیا کہ وہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیگم بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کریں۔

اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے پیر کے دن حکام کو حکم دیا کہ وہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیگم بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کریں۔

متعلقہ خبریں
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کےخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
عمران خان 8کیسس میں ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
پارٹی قائدین کو الیکشن امور میں عمران خان سے ملنے کی اجازت
عمران خان کی پارٹی کے 153 ورکرس کو ضمانت منظور
عمران خان کے خلاف غداری کیلئے اُکسانے کا کیس درج

ان دونوں نے مختلف کیسس میں ضمانت کے لئے اپیل دائر کررکھی ہے۔ ضلع و سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیسس کی سماعت کی۔

اڈیالہ جیل کے عہدیدار ویڈیو لنک کے ذریعہ عمران خان کو حاضر عدالت نہیں کرسکے۔ اپریل 2022میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد سے عمران خان کئی کیسس میں پھنسے ہیں۔