حیدرآباد

عثمانیہ یونیورسٹی کے ہاسٹلس اورمیس بند

طلبہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تعاون کریں، کیونکہ یہ حکم 31 مئی تک نافذ رہے گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا کہ ہاسٹلس اور میس یکم جون کو دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔

حیدرآباد:عثمانیہ یونیورسٹی کے تحت چلنے والے ہاسٹلس اور میس یکم مئی سے 31 مئی تک بند رہیں گے۔ اس سلسلہ میں چیف وارڈن نے سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں شدید گرمی، پینے کے پانی اور بجلی کی قلت کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ریاض: IIPA کے فیوچر ایکس انٹر اسکول سائنس ایکسپو میں طلباء کی اختراعی صلاحیتوں کو اجاگر کیا گیا
جامعہ عثمانیہ کے 84 ویں کونووکیشن میں مولانا مفتی سید احمد غوری نقشبندی کو عربی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا
حیدرآباد: عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر تعلیم و تربیت کے اہم کردار پر زور
نصابی کتب میں تاریخ کی مسخ شدہ پیشکش اور اس کے اثرات پر سیمینار
حیدرآباد: صدر TMREIS محمد فہیم قریشی نے ہُدا اسلامک بک فیئر 2025 کا دورہ کیا

طلبہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تعاون کریں، کیونکہ یہ حکم 31 مئی تک نافذ رہے گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا کہ ہاسٹلس اور میس یکم جون کو دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔یونیورسٹی کے اس فیصلے پر طلبہ اور دیگر حلقوں میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔