دہلی

الیکٹورل بانڈ اسکیم سے متعلق فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست

سپریم کورٹ میں ایک درخواست داخل ہوئی ہے کہ وہ 15 فروری کے اپنے فیصلہ پر نظرثانی کرے۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں ایک درخواست داخل ہوئی ہے کہ وہ 15 فروری کے اپنے فیصلہ پر نظرثانی کرے۔

متعلقہ خبریں
مودی کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر کارروائی رپورٹ طلب
تلنگانہ ہائی کورٹ نے دانم ناگیندر کو نوٹس جاری کی
سائی بابا کی رہائی کے خلاف حکومت مہاراشٹرا کی اپیل مسترد
انتخابات سے قبل لبھانے والے وعدوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس
ری نیمنگ کمیشن قائم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں خارج

اس فیصلہ کے تحت سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی الیکٹورل بانڈس اسکیم کو رد کردیا تھا۔

درخواست ِ نظرثانی وکیل میتھیوز جے نیدمپارا نے داخل کی۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عدالت یہ نوٹس لینے میں ناکام رہی کہ اس مسئلہ پر رائے عامہ بٹی ہوئی ہے۔ اس ملک کے عوام کی اکثریت اسکیم کی حامی ہوسکتی ہے۔