حیدرآباد

بی جے پی کا اردو زبان میں پوسٹر کی اجرائی

اے اندراسینا ریڈی کنوینر حیدرآباد پارلیمنٹ، میر فراست علی باقری نے مادھوی لتا کے ساتھ بی جے پی کا اردو زبان میں پوسٹر کو ریلیز کیا۔

حیدرآباد: بی جے پی حیدرآباد ایم پی آفس کا افتتاح ڈاکٹر کے لکشمن ایم پی اور قومی صدر اوبی سی مورچہ نے مادھوی لتا، بی جے پی امیدوار حلقہ پارلیمنٹ حیدرآباد،

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
مادھوی لتا کو شیوسینا شنڈے گروپ کی تائید
اردو زبان عالمی سطح پر مقبول، کالج آف لینگویجز ملے پلی میں کامیاب سمینار کا انعقاد
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
’بی جے پی ساری جھگی جھونپڑیاں ڈھا دے گی‘

پرکاش ریڈی، ریاستی سکریٹری، وی پانڈو یادو، سام ریڈی سریندرریڈی، میرفراست علی خان سابق ترجمان تلنگانہ کے ہمراہ انجام دیا۔

اے اندراسینا ریڈی کنوینر حیدرآباد پارلیمنٹ، میر فراست علی باقری نے مادھوی لتا کے ساتھ بی جے پی کا اردو زبان میں پوسٹر کو ریلیز کیا۔

اس موقع پر تمام بوتھ کمیٹی ممبرس، پارٹی قائدین، حیدرآباد پارلیمنٹ کے کاریا کرتا نے پروگرام میں شرکت کی۔