حیدرآباد

جشن میلادالنبیؐ وگنیش تہوارکے پیش نظر پرانے شہر میں پولیس کافلیگ مارچ

اس فلیگ مارچ میں سٹی پولیس کے علاوہ ریاپڈ ایکشن فورس‘کوٹک رسپانس اور دیگر ٹیموں نے حصہ لیا۔اس موقع پرساؤتھ زون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس محمدجہانگیر بھی موجودتھے۔

حیدرآباد: جشن میلادالنبیؐ اورگنیش تہوار کے پیش نظر پولیس نے پرانے شہر میں فلیگ مارچ کیا۔ اس مارچ کی قیادت ساوتھ زون ڈپٹی کمشنر پولیس پی سائی چتنیا نے کی۔فلیگ مارچ کا آغاز چارمینار سے ہواجومختلف مقامات سے گزرا۔

متعلقہ خبریں
پرانے شہر میں پولیس کا فلیگ مارچ
گنیش وسرجن کے انتظامات مکمل:وزیرٹرانسپورٹ
چنچل گوڑہ میں شبِ برات کے موقع پر مرکزی جلسہ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ، 3 فروری کو انعقاد
ساوتھ زون کے مختلف مقامات پر قمار بازی اور سٹہ عروج پر!
جنوبی افریقہ کے قصبے میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

 پولیس نے فلیگ مارچ کرتے ہوئے شہر میں امن قائم رکھنے تقوت دے رہی ہے۔ اس فلیگ مارچ میں سٹی پولیس کے علاوہ ریاپڈ ایکشن فورس‘کوٹک رسپانس اور دیگر ٹیموں نے حصہ لیا۔اس موقع پرساؤتھ زون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس محمدجہانگیر بھی موجودتھے۔