حیدرآباد

حیدرآباد میں بے روزگار نوجوانوں کاکینڈل مارچ

ہنمکنڈہ سے تعلق رکھنے والے بے روزگار نوجوان کمارسوامی نے سرکاری ملازمت حاصل نہ ہونے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی تھی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ دلسکھ نگر میں بے روزگار نوجوانوں نے کمارسوامی نامی نوجوان کی خودکشی کے خلاف احتجاجاً کینڈل مارچ نکالا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد


ہنمکنڈہ سے تعلق رکھنے والے بے روزگار نوجوان کمارسوامی نے سرکاری ملازمت حاصل نہ ہونے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی تھی۔

اس واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کے مطالبہ پر نوجوانوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر اپنا احتجاج درج کروایا۔