جرائم و حادثات

نظام آباد ٹاون میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا

ٹاسک فورس نے چار آرگنائزرس کو حراست میں لے لیا۔ساتھ ہی تین گاہکوں کو بھی حراست میں لیاگیااور ان کے قبضہ سے 4400روپئے کی رقم ضبط کی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نظام آباد ٹاون میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ٹاون کی حیدرآباد روڈ پر مہالکشمی نگرمیں ایک مکان پر ٹاسک فورس پولیس نے یہ چھاپہ مارا۔نظام آباد پولیس کمشنرکی ہدایت پر منگل کی شب ٹاسک فورس نے یہ کارروائی کی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

ٹاسک فورس نے چار آرگنائزرس کو حراست میں لے لیا۔ساتھ ہی تین گاہکوں کو بھی حراست میں لیاگیااور ان کے قبضہ سے 4400روپئے کی رقم ضبط کی گئی۔اس سلسلہ میں ٹاسک فورس نے ایک معاملہ درج کرکے ملزمین کو فورتھ ٹاون پولیس کے حوالے کردیا۔