حیدرآباد

پربھاکرریڈی پرحملہ، واقعہ کی جانچ کامطالبہ:جیون ریڈی

جیون ریڈی نے سوال کیا کہ اس شخص میں ایک رکن پارلیمنٹ پر حملہ کیلئے کیوں برہمی دیکھی گئی؟ جیون ریڈی نے جگتیال ٹاؤن میں گھر گھر مہم چلائی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے ایم ایل سی جیون ریڈی نے بی آر ایس ایم پی کے پربھاکر ریڈی کے حملہ کے واقعہ پر ردعمل ظاہر کیااوراس حملہ کی مذمت کی۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے حملہ کیا ہے اس کے بارے میں جانچ ہونی چاہئے۔

متعلقہ خبریں
آوارہ کتوں کے حملہ میں لڑکے کی ہلاکت کی تحقیقات کی ہدایت
سنکرانتی منانے گھر آیا نوجوان پراسرار حالات میں مردہ پایاگیا
جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کی جانب سے موضع اُودنڈا پور منڈل تانڈور میں “تعلیمِ بالغان و بالغات”کا آغاز
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
ٹرمپ پر حملے کو کس زاویے سے دیکھا جارہا ہے؟ اہم رپورٹ

 انہوں نے سوال کیا کہ اس شخص میں ایک رکن پارلیمنٹ پر حملہ کیلئے کیوں برہمی دیکھی گئی؟ جیون ریڈی نے جگتیال ٹاؤن میں گھر گھر مہم چلائی۔انہوں نے اس یقین کااظہار کیا کہ ریاست میں کانگریس حکومت بنے گی۔