یوروپ

گستاخ رسول سلمان رشدی کو باوقار جرمن پرائز

گزشتہ برس اگست میں نیویارک کے ادبی میلہ میں سلمان رشدی کو چھرا گھونپا گیا تھا۔ 25 ہزار یوروز (27,350 امریکی ڈالر) کا جرمن پرائز 1950ء سے دیا جارہا ہے۔

برلن: قلمکار سلمان رشدی کو اُس کے ادبی کاموں اور مسلسل خطرے کے مد ِ نظر مثبت رویے پر باوقار جرمن پرائز دیا جائے گا۔

انعام کے منتظمین نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔

جرمن بک ٹریڈ پیس پرائز، برطانوی۔ امریکی مصنف کو فرینکفرٹ میں 22 اکتوبر کو دیا جائے گا۔

گزشتہ برس اگست میں نیویارک کے ادبی میلہ میں سلمان رشدی کو چھرا گھونپا گیا تھا۔ 25 ہزار یوروز (27,350 امریکی ڈالر) کا جرمن پرائز 1950ء سے دیا جارہا ہے۔

a3w
a3w