حیدرآباد
وزیر اعظم مودی کا آئندہ ماہ دورہ حیدرآباد
بتایاجاتا ہے کہ اسی روز وہ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کے کاموں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ان کے دورہ کے موقع پر جلسہ کا بھی امکان ہے تاہم ان کے دورہ کی تاریخ کی ہنوز تصدیق نہیں ہوپائی ہے۔

حیدرآباد: وزیراعظم مودی کے 8اپریل کو حیدرآباد کے دورہ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی،سکندرآباد۔تروپتی وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھائیں گے۔