شمالی بھارت

گائے اسمگلنگ کا شبہ، 4 مسلمانوں پر حملہ

راجستھان کے ضلع الور میں گایوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں ہریانہ کے 4 افراد کو مقامی لوگوں نے مارا پیٹا۔

جئے پور: راجستھان کے ضلع الور میں گایوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں ہریانہ کے 4 افراد کو مقامی لوگوں نے مارا پیٹا۔

متعلقہ خبریں
مذہب کے نام پر مسلمانوں کو تحفظات، وزیر اعظم کا الزام گمراہ کن: محمد علی شبیر
چال چلن پر شبہ: 12سال سے گھر میں محروس خاتون بازیاب، دل دہلادینے والا واقعہ
گائے کے پیشاب سے علاج
ناپاکی کا دھبہ صاف نہ ہو
حج کی محفوظ رقم اور زکوۃ

واقعہ کل رات 3 بجے کے آس پاس کروکشیتر پولیس اسٹیشن علاقہ میں پیش آیا۔

پولیس نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا۔ 7 گائیں بچائی گئیں اور گاؤشالہ منتقل کردی گئیں۔ زخمیوں کے نام عارف‘ غفار‘ سلیم اور حبیب بتائے گئے ہیں۔ جو ہریانہ کے ضلع نوح سے تعلق رکھتے ہیں۔

a3w
a3w