حیدرآباد
ٹرینڈنگ

حیدرآباد میں راہول گاندھی نے آٹومیں سفر کیا (ویڈیو وائرل)

ان کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔اس 45سکنڈ کی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ راہول گاندھی آٹو کے سفر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات کے آخری دن کانگریس کے سینئر لیڈرراہول گاندھی نے حیدرآبادمیں آٹو میں سفر کیا۔انہوں نے تلنگانہ کے دارالحکومت میں آٹوڈرائیورس، سینی ٹری ورکرس اور ڈیلیوری بوائز کے مسائل سے تفصیلی واقفیت کے بعد آٹو میں سفر کیا۔

متعلقہ خبریں
دھان کی خریداری میں دھاندلیوں کی سی بی آئی جانچ کروائے گی:بی جے پی
الکٹورل بانڈس سے متعلق سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ: شجاعت علی صوفی
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی

ان کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔اس 45سکنڈ کی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ راہول گاندھی آٹو کے سفر سے لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ ان کے سیکوریٹی کے اہلکار اور کانگریس کے کارکن آٹو کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔