تلنگانہ

راہول گاندھی تلنگانہ میں انتخابی مہم چلائیں گے

راہل گاندھی تین اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے۔مہاراشٹرکے ناندیڑ سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ نظام آباد ضلع کے بودھن پہنچیں گے۔جہاں وہ کانگریس کے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔

حیدرآباد:کانگریس کے سینئر لیڈر راہول گاندھی اس ماہ کی 25تاریخ کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ انتخابی مہم چلائیں گے۔ذرائع کے مطابق راہل گاندھی تین اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے۔مہاراشٹرکے ناندیڑ سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ نظام آباد ضلع کے بودھن پہنچیں گے۔

متعلقہ خبریں
جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کی جانب سے موضع اُودنڈا پور منڈل تانڈور میں “تعلیمِ بالغان و بالغات”کا آغاز
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
فرخ آباد کے ساتھ میرے تعلق کو کتنی مرتبہ آزمایا جائے گا: سلمان خورشید

 جہاں وہ کانگریس کے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔بعد ازاں دو بجے دوپہر راہل گاندھی عادل آباد ضلع روانہ ہوں گے۔وہ اس ضلع میں بھی انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔

اور پھر عادل آباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ویمل واڑہ روانہ ہوں گے شام میں وہ وہاں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے جس کے بعد وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بیگم پیٹ ایرپورٹ روانہ ہوجائیں گے۔