تلنگانہ

حیدرآباد بھر میں شراب خانوں پر چھاپے

تلنگانہ اسمبلی انتخابات سے قبل نارکوٹکس بیورو کے عہدیداروں نے مقامی پولیس کے ساتھ حیدرآباد بھر میں شراب خانوں پر چھاپے مارے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات سے قبل نارکوٹکس بیورو کے عہدیداروں نے مقامی پولیس کے ساتھ حیدرآباد بھر میں شراب خانوں پر چھاپے مارے۔

متعلقہ خبریں
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
پرائمری سےہائی اسکولس پر ترقی پانے والے اساتذہ کے لئیے تربیتی ورکشاپ ، تعلیمی عہدیداروں کا خطاب

اس آپریشن میں جملہ68 مقدمات درج کیے گئے۔ ٹاسک فورس کے ساتھ اس مشترکہ آپریشن کے تحت ان چھاپوں کے دوران پتہ چلا کہ ان شراب خانوں کو چلانے میں لاپرواہی برتی جارہی ہے۔

اس کے ساتھ، متعلقہ حکام کی طرف سے فراہم کردہ کوالٹی اشورنس سرٹیفیکیشن اور لیبلس کی بھی جانچ کی گئی۔

آپریشن میں شامل عہدیداروں نے صارفین کو محتاط رہتے ہوئے صرف قابل اعتماد ذرائع سے ہی شراب کی خریداری پرزوردیا۔