تلنگانہ

تلنگانہ کے بعض اضلاع میں بارش،موسم سرد ہوگیا

تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں بارش ہوئی۔ضلع کے نرمل، تانور، بھینسہ اورمدھول میں گذشتہ شب تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں بارش ہوئی۔ضلع کے نرمل، تانور، بھینسہ اورمدھول میں گذشتہ شب تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

اس بارش کے سبب ربیع کی فصل اگانے والے کسانوں نے فکرمندی کااظہار کیا۔

ایک طرف جہاں موسم کی تبدیلی ہورہی ہے اور گرمی کی شروعات ہورہی ہے تو دوسری طرف اچانک بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے۔

بارش سے بعض مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی بھی شکایات ملی ہیں۔

a3w
a3w