تلنگانہ
تلنگانہ میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے عہدیداررویندر کمار نے کہا کہ تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں اوسط بارش ہوگی اور دیگراضلاع میں کہیں کہیں ہلکی بارش کاامکان ہے۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں تین سے پانچ دنوں تک ہلکی تااوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے عہدیداررویندر کمار نے کہا کہ تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں اوسط بارش ہوگی اور دیگراضلاع میں کہیں کہیں ہلکی بارش کاامکان ہے۔
رویندر کمار نے بتایا کہ اگرچہ بارش کی وجہ سے سردی کا اثر کچھ کم ہوا ہے لیکن شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں سردی کا اثر رہے گا۔