تلنگانہ
تلنگانہ میں بارش کا امکان
اسی طرح نرمل، نظام آباد، جے شنکر بھوپال پلی، میدک اور کاماریڈی اضلاع میں شدید بارش کے امکانات کے پیش نظر ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے بارش کا انتباہ دیا ہے۔ عادل آ باد، کومرم بھیم آصف آباد اور منچریال اضلاع میں آئندہ دو دنوں کےدوران شدید بارش کاامکان ہے ۔اس سلسلہ میں اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
اسی طرح نرمل، نظام آباد، جے شنکر بھوپال پلی، میدک اور کاماریڈی اضلاع میں شدید بارش کے امکانات کے پیش نظر ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور صرف ضرورت پڑنے پر ہی سفر کریں۔