تلنگانہ
آئندہ 24 گھنٹوں میں تلنگانہ میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا کہ کل ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔10تا12اپریل تلنگانہ میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال میں بعض مقامات پر 30تا40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ کل ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔10تا12اپریل تلنگانہ میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔