انٹرٹینمنٹ

رنویر کپور کی فلم اینیمل یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

سندیپ ریڈی ونگا کی ہدایت کاری میں بنی اینیمل میں رنویر کپور، رشمیکامندانا، بابی دیول اور ترپتی ڈمری جیسے فنکار مرکزی کردار میں ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر کپور کی آنے والی فلم اینیمل یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

متعلقہ خبریں
فلم فیئر ایوارڈس: رنبیر کپور بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ، 12 ویں فیل بہترین فلم

سندیپ ریڈی ونگا کی ہدایت کاری میں بنی اینیمل میں رنویر کپور، رشمیکامندانا، بابی دیول اور ترپتی ڈمری جیسے فنکار مرکزی کردار میں ہیں۔

سندیپ ریڈی ونگا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ’اینیمل‘ کا ٹیجر رنویر کپور کے برتھ ڈے کے موقع پر 28 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ فلم اینیمل میں رنویر کپور کا نیا لک بھی سامنے آیا ہے۔ نیو لک میں وہ گاگلس لگائے اور سگریٹ پیتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

فلم اینیمل یکم دسمبرکو ریلیز ہوگی۔ فلم اینیمل بھوشن کمار اور کرشن کمار کی ٹی سیریز، مراد کھیتانی کی سنے 1 اسٹوڈیوز اور پرنئے ریڈی ونگا کی بھدرکالی پکچرس کے ذریعے تیار کردہ ہے۔