مشرق وسطیٰ

مسجدِ نبویؐ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

مسجد الحرام میں اعتکاف کی رجسٹریشن ’نسک‘ ایپ کے ذریعے 23 مارچ سے جاری ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں مقامی اور غیرملکی شہریوں کا مکہ اور مدینہ میں بہت رش لگا ہوا ہے۔

ریاض: مسجدِ نبویٓ میں اعتکاف کے لیے آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کی درخواستیں ’زائرون‘ ایپ کے ذریعے لی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں
چین کے تعمیر کردہ ہوائی اڈے کا انتظام ہندوستانی اور روسی کمپنیاں حاصل کریں گی
یہ مقدمہ ان لوگوں کی آنکھ کھولنے کیلئے کافی ہوگا جو قیمتی مقدمات بے ایمان وکلا کے حوالہ کردیتے ہیں
بی ایس این ایل کے فینسی نمبرات کا ہراج
اُردو یونیورسٹی، فاصلاتی فالو آن کورسز میں رجسٹریشن
سری چیتنیہ کالجس پر طلبہ کو ہراساں کرنے کا الزام۔ یوتھ کانگریس کا احتجاج

سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں اعتکاف کی رجسٹریشن ’نسک‘ ایپ کے ذریعے 23 مارچ سے جاری ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں مقامی اور غیرملکی شہریوں کا مکہ اور مدینہ میں بہت رش لگا ہوا ہے۔