حیدرآباد

بی ایس این ایل کے فینسی نمبرات کا ہراج

بی ایس این ایل 132 ویں فینسی نمبرس کے ای آکشن کا مسرت کے ساتھ اعلان کرتی ہے جو 26 دسمبر 2023 تا 3 جنوری 2024 تک جاری رہے گا۔

حیدرآباد: بی ایس این ایل 132 ویں فینسی نمبرس کے ای آکشن کا مسرت کے ساتھ اعلان کرتی ہے جو 26 دسمبر 2023 تا 3 جنوری 2024 تک جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں
بی ایس این ایل کے فینسی نمبرات کا ای آکشن
یہ مقدمہ ان لوگوں کی آنکھ کھولنے کیلئے کافی ہوگا جو قیمتی مقدمات بے ایمان وکلا کے حوالہ کردیتے ہیں
اُردو یونیورسٹی، فاصلاتی فالو آن کورسز میں رجسٹریشن
اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی آمدنی میں اضافہ

صارفین اس مقصد کے لئے ویب سائٹ https://eauction.bsnl.co.in ملاحظہ کریں۔

اس کے ذریعہ حصہ لینے والے اپنا رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ اس آکشن میں جی ایس ایم موبائیل فینسی نمبرس کی بولی لگائی جائے گی۔

یہ کارروائی آن لائن پر ہوگی۔

دستیاب فینسی نمبرس بھی مذکورہ ویب سائٹ پر رہیں گے۔ خواہشمند پسندیدہ نمبر کے لئے بولی لگاسکتے ہیں۔

a3w
a3w