آندھراپردیش
اے پی کے ضلع سریکاکلم میں سڑک حادثہ۔دو افرادہلا ک
یہ حادثہ ضلع کے اچھوتاپورم علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب آٹواوربولیروگاڑی متصادم ہوگئے۔اس حادثہ میں دو افراد ہلاک اوردیگر 8شدید زخمی ہوگئے۔
حیدرآباد: اے پی کے ضلع سریکاکلم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادہلا ک ہوگئے۔
یہ حادثہ ضلع کے اچھوتاپورم علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب آٹواوربولیروگاڑی متصادم ہوگئے۔اس حادثہ میں دو افراد ہلاک اوردیگر 8شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم اورزخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔