تلنگانہ

حیدرآباد کے بالاپور کے قریب سڑک حادثہ۔ایک نوجوان ہلاک

شہرحیدرآباد کے بالاپور کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے بالاپور کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
اردو مسکن میں کیاٹ اکیڈمی کے زیراہتمام طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تہنیتی تقریب
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
ورنگل پولیس کمشنریٹ میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ جائزہ اجلاس
اسکالرشپ کی عدم ادائیگی سے طلبہ کا مستقبل داؤ پر، آر ٹی ایف اسکیم پر فوری توجہ دی جائے
میگیلینک کلاوڈ کی نیشنل اسٹاک ایکسچینج پر فہرست، ایک اہم سنگ میل

یہ حادثہ آئی ڈی پی ایل چوراہے کے قریب پیر کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ڈی سی ایم وین نے بائیک کوٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں بائیک پر سوار نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیاجبکہ اس حادثہ میں ایک اور نوجوان شدیدطورپرزخمی ہوگیا۔

اس کو مقامی افراد نے علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔