وزیر اعظم نریندرمودی نے ہم وطنوں کو رمضان کی مبارکباد دی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ٹویٹ کیا، ”رمضان کے آغاز پر مبارکباد۔

 خدا کرے یہ مقدس مہینہ ہمارے معاشرے میں مزید اتحاد اور ہم آہنگی لائے۔ یہ غریبوں کی خدمت کی اہمیت کی بھی تصدیق کرے۔

رمضان المبارک امت مسلمہ کے لیے مقدس ترین مہینہ ہے۔

 اس پورے مہینے میں لوگ طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔

 رمضان المبارک کو اسلامی کیلنڈر کا نواں اور برکتوں کا مہینہ کہا جاتا ہے۔

 رمضان کا یہ مہینہ کبھی 29 تو کبھی 30 دنوں کاہوتا ہے۔

ذریعہ
یواین آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button