حیدرآباد

بھگوا جماعت کے ارکان نے تلنگانہ کے نئے اسپیکر سے حلف لیا

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے تیسرے اسپیکر کے طورپر جی پرساد کے انتخاب کے بعد بی جے پی کے ارکان سوریہ نارائنا،کے وینکٹ رمنا،راکیش ریڈی، پی ہریش بابو،پی شنکر، راما راو پاٹل، راجہ سنگھ نے حلف لیا۔

حیدرآباد:تلنگانہ بی جے پی کے ارکان اسمبلی نے آج حلف لیا جنہوں نے عبوری اسپیکر کے طور پر اکبرالدین اویسی کے انتخاب پر اعتراض کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ وہ نئے اسپیکر کے ذریعہ ہی حلف لیں گے۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: ملک کے موجودہ حالات نازک : اکبر الدین اویسی
تلنگانہ میں Amazon کی "زیرو ریفرل فیس” پالیسی نے بیچنے والوں کے دل جیت لیے
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری

آج تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے تیسرے اسپیکر کے طورپر جی پرساد کے انتخاب کے بعد بی جے پی کے ارکان سوریہ نارائنا،کے وینکٹ رمنا،راکیش ریڈی، پی ہریش بابو،پی شنکر، راما راو پاٹل، راجہ سنگھ نے حلف لیا۔