مشرق وسطیٰ
سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں
ایوان شاہی کے مطابق شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ منگل 24 مارچ کو بعد نمازعصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائےگی۔
ریاض: سعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزاد ی کے انتقال کی خبر جاری کی ہے۔
ایوان شاہی کے مطابق شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ منگل 24 مارچ کو بعد نمازعصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائےگی۔