حیدرآباد

حیدرآباد میں کانگریس ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں سیکوریٹی میں اضافہ

حیدرآباد میں کانگریس ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں سیکوریٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں کانگریس ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں سیکوریٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

ریاست میں پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ سیکورٹی کے لیے ایس پی اور سی آئی سطح کے عہدیداروں کے ساتھ 30 پولیس عہدیداروں کو تعینات کیاگیا ہے۔

ساتھ میں خاتون پولیس ملازمین کی بھی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ پارٹی دفتر کے دو مرکزی دروازوں پر نئے میٹل ڈیٹکٹرس لگائے گئے ہیں۔ گاندھی بھون کی عمارت کو بھی روشن کیاگیا۔