بین الاقوامی

مغربی کنارے کی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

متعلقہ خبریں
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
نیتن یاہو نے کم وسائل میں بھی لڑنے کا اعلان کیا
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق

رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے مظاہرین پر حملہ کیا اور ان پر آنسو گیس پھینکی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین کی ڈبلیو اے ایف اے خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ جمعہ کو اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران پانچ فلسطینیوں اور ایک غیر ملکی کارکن کو گولی لگی۔

 خبر رساں ادارے کے مطابق آنسو گیس کے گولے داغے جانے کے بعد کئی فلسطینیوں میں دم گھٹنے کی علامات دیکھی گئیں۔

ذریعہ
یواین آئی