حیدرآباد

اسمبلی سیشن میں وعدوں پر عمل کیلئے مباحث کروانے شرمیلا کامطالبہ

ضمانتوں پر عملدرآمد کے لیے قرارداد ایوان میں منظور کروائی جائے۔ شرمیلا نے کہا کہ اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارداد کو مرکزی حکومت اور صدر جمہوریہ کو بھیجا جانا چاہیے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کانگریس کی صدر وائی ایس شرمیلا نے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ریاست کی اصل اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو کومکتوب روانہ کرتے ہوئے اسمبلی کے جاریہ سیشن کے دوران آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ کے بشمول متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے موقع پر موجودہ ریاست سے کئے گئے وعدوں پر عمل آوری کے لئے مباحث کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

ضمانتوں پر عملدرآمد کے لیے قرارداد ایوان میں منظور کروائی جائے۔ شرمیلا نے کہا کہ اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارداد کو مرکزی حکومت اور صدر جمہوریہ کو بھیجا جانا چاہیے۔