آندھراپردیش

شرمیلا کے فرزند کی شادی، جگن نے شرکت نہیں کی

شادی کی یہ تقریب راجستھان کے جودھپور میں منعقد کی گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کانگریس پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کے فرزند وائی ایس راجہ ریڈی کی شادی کی تقریب میں وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے شرکت نہیں کی۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
شرمیلا کی امین پیر درگاہ پر حاضری
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

شادی کی یہ تقریب راجستھان کے جودھپور میں منعقد کی گئی۔

اس میں شرمیلا کی ماں وائی ایس وجئے اماں اور دیگر رشتہ داروں نے شرکت نہیں کی۔

واضح رہے کہ جگن، شرمیلا کے بھائی ہیں۔