تعلیم و روزگار

ایس ایس سی اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری

سپلیمنٹری امتحانات میں 73 فیصد طلبا کامیاب رہے ۔ امتحانات میں شامل ہونے والے طلبا اپنے نتائج سرکاری ویب سائٹ bse.telangana.gov.in پر دیکھ سکتے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ ایس ایس سی اڈوانس سپلیمنٹری نتائج 2024 آج 28 جون کو جاری کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے عہدیداروں نے آج سہ پہر 3بجے نتائج کا اعلان کیا۔ سپلیمنٹری امتحانات میں 73 فیصد طلبا کامیاب رہے ۔ امتحانات میں شامل ہونے والے طلبا اپنے نتائج سرکاری ویب سائٹ bse.telangana.gov.in پر دیکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
گروپI مینس کے پیاٹرن کو منظوری
تلنگانہ انجینئرنگ کامن انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری
سرکاری اسکولس میں چہرہ کی شناخت کانظام متعارف کرانے کا منصوبہ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

واضح رہے کہ ایس ایس سی امتحانات کا آغاز 18 مارچ2024 سے ہوا تھا اور 2 اپریل 2024 کو امتحانات کا اختتام ہوا تھا۔ امتحان ایک ہی مرحلہ میں لیا گیا۔ امتحانات کے اوقات کار 9:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک رہے۔ تلنگانہ بھر میں تقریباً 5 لاکھ امیدواروں نے ایس ایس سی امتحانات میں شریک ہوئے۔

a3w
a3w