تعلیم و روزگار

پیپلز ویلفیر ٹرسٹ کی اسکالرشپ، درخواستیں مطلوب

پیپلز ویلفیر اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معاشی طور پر کمزور اور تعلیمی اعتبار سے ہونہار طلباء و طالبات جو ہائی اسکول، انٹرمیڈیٹ اور ڈگری کے علاوہ پروفیشنل کورسس میں زیر تعلیم ہیں ان کے لئے ٹرسٹ کی جانب سے اسکالرشپ دیئے جائیں گے۔

حیدرآباد: پیپلز ویلفیر اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معاشی طور پر کمزور اور تعلیمی اعتبار سے ہونہار طلباء و طالبات جو ہائی اسکول، انٹرمیڈیٹ اور ڈگری کے علاوہ پروفیشنل کورسس میں زیر تعلیم ہیں ان کے لئے ٹرسٹ کی جانب سے اسکالرشپ دیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
اوورسیز اسکالرشپ کیلئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں مطلوب
اقلیتوں کیلئے اوورسیز اسکالرشپ درخواستوں کی طلبی
صدر نشین و ارکان ٹی ایس پی ایس سی کیلئے600 درخواستیں وصول
حج کمیٹی کو عازمین حج کی 11 ہزار سے زائد درخواستیں موصول، عنقریب ڈرا کی تاریخ کا اعلان
5ضمانتوں کیلئے ایک کروڑ25 لاکھ درخواستوں کی وصولی

خواہش مند طلباء و طالبات اسکالرشپ فارم بتاریخ 14 / جون تا 30 / جون کے درمیان صبح 12 تا شام 7 بجے تک مدینہ اینڈ عباس ٹاور ٹریڈرس اسوسی ایشن آفس دیوان دیوڑھی فون نمبر 9550384128 جاوید ملک سے اور گرین ولے ہائی اسکول، علی نگر علی آباد سے صبح 9 تا دوپہر 12 بجے تک حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لئے سکریٹری ٹرسٹ معز الدین سے فون 9030330435 پر ربط پیدا کریں۔

a3w
a3w