حیدرآباد

حیدرآباد کی اسٹیٹ آرٹ گیلری کے 20 سال مکمل

جیش رنجن نے اس آرٹ گیلری کے 20سال مکمل ہونے پر مسرت کااظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ اس نمائش سے ریاست بھر کے مشہور مصوروں کوفائدہ پہنچے گا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے مادھا پور کی اسٹیٹ آرٹ گیلری کے 20 سال مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر 130 فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کی گئی۔اس نمائش کا افتتاح آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری جیش رنجن نے کیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

آرٹ گیلری کی ڈائریکٹر لکشمی اور سرکردہ مصوروں کی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔ جیش رنجن نے اس آرٹ گیلری کے 20سال مکمل ہونے پر مسرت کااظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ اس نمائش سے ریاست بھر کے مشہور مصوروں کوفائدہ پہنچے گا۔