حیدرآباد

کمرم بھیم آصف آباد میں درجہ حرارت8.7 ڈگری ریکارڈ

محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حیدرآباد میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود ہے گا اور ریاست کے کئی علاقوں میں کہر کا امکان ہے۔ریاست کے بیشتر مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت بالترتیب 31 ڈگری درج کئے جانے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ شمالی ہند سے سرد ہوائیں تلنگانہ کی سمت چل رہی ہیں جس کے زیراثرتلنگانہ میں کل موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ

محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حیدرآباد میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود ہے گا اور ریاست کے کئی علاقوں میں کہر کا امکان ہے۔ریاست کے بیشتر مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت بالترتیب 31 ڈگری درج کئے جانے کا امکان ہے۔

متحدہ عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت واحد عدد تک جاپہنچا ہے۔ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں اقل ترین درجہ حرارت8.7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔