حیدرآباد

ریاستی کابینہ کا کل اجلاس

الیکشن کمیشن کی جانب سے مشروط اجازت ملنے کے بعد تلنگانہ کابینہ کا اجلاس منگل20 مئی کو3بجے سہ پہر سکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

حیدرآباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے مشروط اجازت ملنے کے بعد تلنگانہ کابینہ کا اجلاس منگل20 مئی کو3بجے سہ پہر سکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

چیف منسٹر ریونت ریڈی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔