حیدرآباد

یوم تاسیس تلنگانہ بڑے پیمانہ پرمنانے کے اقدامات

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت بڑے پیمانہ پر یوم تاسیس تلنگانہ کی تقاریب منانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت بڑے پیمانہ پر یوم تاسیس تلنگانہ کی تقاریب منانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

2 جون کو ریاست تلنگانہ دسویں سال میں داخل ہوجائے گی۔

حکومت ان تقاریب کو یادگار بنانے کے سلسلہ میں کام کررہی ہے۔

علحدہ تلنگانہ ریاست کے حصول کے لئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے حیدرآباد کے قلب میں سکریٹریٹ کے سامنے شہداء کی یادگار کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔

وزیراعلی کے چندرشیکھرراو، یکم جون کو اس یادگار کا افتتاح کریں گے۔

اگلے دن ریاست کے یوم تاسیس کی تقاریب ہوں گی۔

ریاست بھر میں تہوار کے ماحول میں ان تقاریب کے انعقاد کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

حکومت جون میں مزید پروگرام منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

a3w
ذریعہ
یو این آئی
a3w