حیدرآباد محفوظ ترین شہر،کے ٹی آر کی مبارکباد

حیدرآباد میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 2599درج کی گئی ہیں۔پونے میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 2598درج کی گئی ہیں جبکہ کولکتہ میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 1034درج کی گئی ہیں۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کو محفوظ ترین شہر بننے پر تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے تلنگانہ پولیس، تلنگانہ کے ڈی جی پی اور وزیرداخلہ محمد محمود علی کو مبارکباد پیش کی۔تلنگانہ اسٹیٹ پولیس کی جانب سے اس خصوص میں وزیر موصوف کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیاگیا تھا۔

اس ٹوئیٹ میں نشاندہی کرتے ہوئے کہاگیا کہ تلنگانہ کا محکمہ پولیس،حیدرآباد کو ملک کا محفوظ ترین شہر بنانے کیلئے مساعی کررہا ہے۔ شہر میں فی ملین افراد میں جرائم کی وارداتوں کی کم تعداد کا جدول بھی جاری کیاگیااورلکھاگیا کہ شہر میں فی ملین آبادی کے مطابق جرائم کی شرح کافی کم ہے۔

اس جدول میں دکھایاگیا ہے کہ فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتوں میں دہلی سرفہرست ہے جہاں 18,596وارداتیں پیش آئی۔دوسرے نمبر پر16,768وارداتوں کے ساتھ سورت رہا ہے۔کوچی میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 16,022درج کی گئی ہیں۔

احمد آباد میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 15,190درج کی گئی ہیں۔چینئی میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 13,247درج کی گئی ہیں۔اندور میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 11,071درج کی گئی ہیں۔

جئے پور میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 10,269درج کی گئی ہیں۔ناگپور میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 8921درج کی گئی ہیں۔پٹنہ میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 8720درج کی گئی ہیں۔

غازی آباد میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 9689درج کی گئی ہیں۔کوئمبتور میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 6494درج کی گئی ہیں۔لکھنو میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 5909درج کی گئی ہیں۔کوزی کوڈ میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 5158درج کی گئی ہیں۔

ممبئی میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 4285درج کی گئی ہیں۔بنگالورومیں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 4272درج کی گئی ہیں۔کانپور میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 3365درج کی گئی ہیں۔

حیدرآباد میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 2599درج کی گئی ہیں۔پونے میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 2598درج کی گئی ہیں جبکہ کولکتہ میں فی ملین آبادی کے لحاظ سے جرائم کی وارداتیں 1034درج کی گئی ہیں۔