بھارت

سپریم کورٹ کا فیصلہ: گریٹر حیدرآباد میں صحافیوں، عوامی نمائندوں اور عہدیداروں کو دی گئی زمینوں کا الاٹمنٹ کالعدم

چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی قیادت میں بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی اور فیصلہ سنایا۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے مختص اراضیات کا الاٹمنٹ کالعدم قرار دے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
آتشبازی پر سال بھر امتناع ضروری: سپریم کورٹ
گروپI امتحانات، 46مراکز پر امتحان کا آغاز
خریدے جب کوئی گڑیا‘ دوپٹا ساتھ لیتی ہے
کشمیر اسمبلی میں 5 ارکان کی نامزدگی سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار

پہلے حکومتوں نے عوامی نمائندوں، عہدیداروں اور صحافیوں کی سوسائٹیوں کو زمینیں الاٹ کی تھیں، جس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔

چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی قیادت میں بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی اور فیصلہ سنایا۔

عدالت نے حکم دیا کہ سوسائٹیوں کی جانب سے ادا کی گئی رقم حکومت کو واپس کی جائے۔