جرائم و حادثات

واٹرٹینکر کی ٹکر سے سویگی ڈیلیوری بوائے ہلاک

سائبر آباد ٹرافک پولیس کے مطابق ڈیلیوری اگزیکٹیو جس کی شناخت درگا پرساد کے طور ہوئی ہے۔ ایک پیاکیج پہونچانے کیلئے جارہا تھا کہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔ حادثہ کے وقت وہ ہیلمٹ بھی پہنے ہوا تھا۔

حیدرآباد: ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر ٹرک نے چہارشنبہ کے روز سویگی ڈیلیوری بوائے کو ٹکر دے دی جس کی وجہ وہ برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ، مادھا پور میں پیش آیا۔

https://twitter.com/sayesekhar/status/1676827133413556225

 سائبر آباد ٹرافک پولیس کے مطابق ڈیلیوری اگزیکٹیو جس کی شناخت درگا پرساد کے طور ہوئی ہے۔ ایک پیاکیج پہونچانے کیلئے جارہا تھا کہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔ حادثہ کے وقت وہ ہیلمٹ بھی پہنے ہوا تھا۔