دہلی

عمرخالد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے دن جے این یو کے سابق طالب علم عمرخالد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کردی جو دہلی فسادات کی بڑی سازش کے سلسلہ میں یواے پی اے کے تحت سلاخوں کے پیچھے ہے۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے دن جے این یو کے سابق طالب علم عمرخالد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کردی جو دہلی فسادات کی بڑی سازش کے سلسلہ میں یواے پی اے کے تحت سلاخوں کے پیچھے ہے۔

متعلقہ خبریں
طاہر حسین کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ کا منقسم فیصلہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ سی ایس کوچنگ اکیڈیمی میں او بی سی داخلہ کا مسئلہ
عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی آج سماعت
مذہبی مقامات قانون، سپریم کورٹ میں پیر کے دن سماعت
کانسٹی ٹیوشن کلب حملہ کیس، عمرخالد، دہلی ہائی کورٹ سے رجوع

جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ آج وقت کی تنگی کی وجہ سے سماعت نہ کرسکی۔ بنچ نے کہاکہ ہم کل سماعت کریں گے۔

عمرخالد کے وکیل کپل سبل نے کہا کہ میں جمعرات کو آنہیں سکوں گا کیونکہ مجھے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے کیس میں 7 رکنی دستوری بنچ کے سامنے حاضر ہونا ہے۔