کھیل

ہندوستان نے ٹاس جیت کرکیا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہندوستان نے بدھ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

ممبئی: ہندوستان نے بدھ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ خبریں
ہندوستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرادیا
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں پانچویں اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم
رشبھ پنت ایر لفٹ کے ذریعہ امبانی ہاسپٹل منتقل

آج وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ہندوستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:-

ہندوستان:

روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، وراٹ کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، رویندرا جڈیجہ، محمد سمیع، جسپریت بمراہ، محمد سراج اور کلدیپ یادو۔

نیوزی لینڈ:

ڈیون کونوے، راچن رویندرا، کین ولیمسن (کپتان)، ڈیرل مچل، مارک چیپ مین، ٹام لیتھم (وکٹ کیپر)، گلین فلپس، مچل سینٹنر، لاکی فرگوسن، ٹم ساؤتھی اور ٹرینٹ بولٹ۔